Showing posts with label alert. Show all posts
Showing posts with label alert. Show all posts

Wednesday, July 26, 2023

Mobile Jamming During Muharram Rohri Sukkur

سنڌ ۾ محرم الحرام جي دوران موبائيل نيٽ ورڪ بند ٿيڻ جا ڏينھن ۽ ٽائيم مقرر.. خیرپور ۾ 8-10محرم الحرام تائين نيٽ ورڪ بند رھندو...
Mobile Jamming During Muharram

Saturday, July 15, 2023

اسپیشل ٹرینیں مختلف شہروں سے (ٹنڈوآدم ، جیکب آباد، اور خانپور) سے روہڑی تک گاڑیاں تینوں دن (آنا جانا ) چلائیں گے

تمام عاشقان حسین کی خدمت میں عرض ہے کہ جو مومنین ۸ محرم الحرام کو تعزیہ کربلا کی زیارت کرنے مختلف شہروں سے ریل گاڑی کی چھتوں پر سفر کر کے روہڑی آتے ہیں وہ غیر محفوظ ہیں۔ اُن کی قیمتی جانے محفوظ کرنے کے لیئے ڈی ایس ریلویز سکھر نے یقین دہانی کروائی ہے کے وہ اسپیشل ٹرینیں مختلف شہروں سے (ٹنڈوآدم ، جیکب آباد، اور خانپور) سے روہڑی تک گاڑیاں تینوں دن (آنا جانا ) چلائیں گے جس سے تمام مومنین آسانی سے سفر کر سکیں گے۔ مومنین سے گذارش ہے کہ اپنی قیمتی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر اس ٹرین سروس کو مکمل طور استعمال کریں۔ گاڑیوں کا ٹائم شیڈیول جلد ہی آپ سب عاشقان حسین کو مطلع کیا جائے گا۔ شکریہ



Pakistan Railway Official